21 جولائی 2017 - 10:36
تصویری رپورٹ: مشہد مقدس میں شہداء کی تشییع جنازہ میں عظیم اجتماع

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مشہد مقدس میں دفاع مقدس کے شہداء کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔